circular debt

بجلی کا گردشی قرضہ 2611ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2611ارب روپے تک پہنچ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ کے بعد گردشی قرضے کو بھی پر لگ گئے ،پاور سیکٹر کا سرکولر ڈیٹ اکتوبر 2023تک بڑھ کر 2611ارب روپے تک پہنچ چکا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی قیمت میں کمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں