ATC notice

”عمران خان کو 6دسمبر کو پیش کیا جائے “عدالت کا اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں 6دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کیا ہے کہ سربراہ تحریک انصاف کو 6دسمبر کو القادر ٹرسٹ کیس میں عدالت میں پیش کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”قید پر پریشان نہیں اسے عبادت سمجھتا ہوں “میری گرفتاری لندن پلان کا حصہ ہے ،عمران

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں