earth quake

بلوچستان میں زلزلہ ، خوف و ہراس کی لہر

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے شہر خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.5نوٹ کی گئی جبکہ گہرائی 60کلومیٹر تھی ،زلزے کامرکز 160کلومیٹر شہر کے جنوب مغرب میں تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : فضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات ،مولانا نے پنجاب سے حصہ مانگ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں