لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ کرن اشفاق نے سوشل میڈیا پراپنی دوسری شادی کی تصدیق خود ہی کردی۔ تفصیلات کے مطابق کرن اشفاق کے دوسرے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا جہاں ان کے رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ انہوں نے اپنے آفیشل اکائونٹ پر اپنے نکاح کی تصاویر بھی شیئرکیں ۔ کرن اشفاق کی دوسری شادی کے اعلان پر سوشل میڈیا صارفین اور شوبز شخصیات کی جانب سے انہیں مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
![کرن اشفاق نے خود ہی دوسری شادی کی تصدیق کردی](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2023/12/z12-2-940x480.jpg)