کراچی (شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ اسماعباس نے بیوہ بننے کی وجہ بتادی اور کہا کہ مجھے بیوہ کا کردار ادا کرنے میں مزہ آتا ہے۔ دوران انٹرویو ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ میری عمر کے اداکاروں سے اب ٹھیک سے بولا نہیں جاتا کوئی گنجا ہو گیا تو کوئی موٹا ہے بس اسی لیے جب میں ڈرامے میں کام کرتی ہوں تو پہلے ہی پوچھ لیتی ہوں کہ میرا کردار کیا ہوگا اور جب وہ کہتے ہیں کہ آپ بیوہ ہوں گی تو میں خوش ہو جاتی ہوں۔
![سینئر اداکارہ اسماعباس نے بیوہ بننے کی وجہ بتادی](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2023/12/z15-2-940x480.jpg)