ممبئی (شوبز ڈیسک) نبیر کپور کی فلم اینیمل میں استعمال ہونے والی500کلوگرام وزنی دیوہیکل مشین گن اصلی نکلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں جو مشین گن استعمال ہوئی ہے وہ حقیقی ہے،یادرہے کہ فلم کے جس خصوصی منظر نے بہت زیادہ لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے وہ فلم کے مرکزی کردار رنبیر کپور کا ایک سین ہے جس میں وہ ایک بھاری مشین گن سے گولیوں کی بوچھاڑ کرتے نظر آ رہے ہیں۔
![رنبیر کپور کی فلم اینیمل میں استعمال ہونے والی مشین گن اصلی نکلی](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2023/12/z16-1-940x480.jpg)