hamid khan

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن مشکوک نہیں،باقی جماعتوں کا بھی ریکارڈ موجود ہے ،حامد خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قانونی ماہر حامد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن مشکوک نہیں ہیں ،یہ الیکشن ایسے ہی ہوئے جیسے باقی جماعتوں کے ہوتے ہیں ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی ،ن لیگ اور جے یو آئی میں بھی لوگ بلا مقابلہ منتخب ہوئے ،ن لیگ کہتی ہے کہ 2018الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی ،ادھرتو پلئینگ فیلڈ ہی نہیں مل رہی ،اس سے پڑی زیادتی کسی پارٹی کے ساتھ کیا ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں