پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں تحریک انصاف کوورکرز کنونشن کی مشروط اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے تحریک انصاف کو ورکرز کنونشن کی مشروط اجازت دیدی ،ورکرز کنونشن میں اسلحہ کی نمائش ،ریاست مخالف نعروں اور نفرت انگیز تقاریر پر پابندی ہو گی ۔
یہ بھی پڑھیں : 8پی ٹی آئی رہنماﺅں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری