halqa bandi

ملک بھر سے حلقہ بندیاں عدالت میں چیلنج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر سے مختلف حلقہ بندیاں اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی مختلف حلقہ بندیاں چیلنج کر دی گئیں ،عدالت نے حافظ آباد کی حلقہ بندیوں کا ریکارڈ آج ہی طلب کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ ریفرنس ،الیکشن کمیشن فیصلہ کیخلاف اپیل مسترد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں