لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف آج چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرینگے ،الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر تبادلہ خیال ہو گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قائد ن لیگ آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کیلئے انکی رہائش گاہ جائینگے ،دونوں رہنماﺅں میں ملاقات میں آئیندہ انتخابات پر تبادلہ خیال اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت ہو گی ۔
یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ،عمران خان اور بشریٰ بی بی پیش