alqadir case

اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ،عمران خان اور بشریٰ بی بی پیش

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ،عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کیس کی سماعت کر رہے ہیں ،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوئے ،نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی اور انکی ٹیم عدالت میں موجود ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : حلقہ بندیوں کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ،جواب طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں