کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ایک اور رہنما پارٹی چھوڑنے کی تیاریاں کرنے لگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے رہنما لیاقت جتوئی نے جے ڈی اے میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ،لیاقت جتوئی چند روز تک جلسے میں جی ڈی اے میں شامل ہونے کا اعلان کریںگے ۔
یہ بھی پڑھیں : پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس،20دسمبر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ