لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اور ق کے سربراہان میں 15سال بعد ملاقات ،ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف لاہور میں چوہدری شجاعت سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچے ،ان کے ساتھ شہباز شریف ،مریم نواز ،رانا ثنا اور ایاز صادق بھی تھے ،40منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئیندہ الیکشن میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر گفتگو کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : 44سال بعد بھٹو کو انصاف کی امید،سپریم کورٹ میں عدالتی قتل کی اگلے ہفتے سماعت