qadir case

190ملین پاﺅنڈ کیس ،شریک ملزمان کے اشتہارجاری کر دیے گئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں شریک ملزمان کے اشتہار جا ری کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ملک ریاض ،علی ریاض ملک ،زلفی بخاری ،شہزاد اکبر ،ضیا المصطفیٰ اور فرح شہزادی کے اشتہار چسپاں کر دیے گئے ۔جج محمد بشیر کے حکم پر اشتہار جاری کیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں