PTI election

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف اکبر ایس بابر کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سنا تے ہوئے درخواست مسترد کر دی ،الیکشن کمیشن کے ممبر اکرام اللہ نے کہا کہ الیکشن ایکٹ کا سیکشن 215واضح ہے ،دوبارہ الیکشن کو بھول جائیں ۔

یہ بھی پڑھیں : 190ملین پاﺅنڈ کیس ،شریک ملزمان کے اشتہارجاری کر دیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں