لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ،او پی ڈیز کو بند ہوئے بارہ دن ہو گئے ،علاج کیلئے آنے والے مریض ذلیل و خوار ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر ذیشان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور ڈاکٹرز کی ٹرانسفر کا معاملہ حل نہ ہو سکا ،سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کی بندش کے باعث سینکڑوں مریضوں کے آپریشن نہ ہو سکے ،مریض اور انکے ورثا در بدر ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواست مسترد