wazir abad

وزیر آباد کی 2حلقہ بندیاں کالعدم قرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے وزیر آباد کی دو حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے وزیر آباد کی پی پی 35اور پی پی 59کی حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دیدیا ،لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ 123کی حلقہ بندیوںپر اعتراضات پر الیکشن کمیشن کو تین دن میں فیصلہ کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواست مسترد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں