لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں بری قرار دیدیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے احد چیمہ کو بری کر دیا ۔نیب نے پہلے احد چیمہ کیخلاف ریفرنس جمع کرایا تھا جبکہ دوبارہ تحقیقات کے بعد اثاثے آمدن کے مطابق قرار دیے تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج