islamabad police

اسلام آباد پولیس کی خود احتسابی ،ناقص تفتیش کرنے والے 5افسر معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس نے ناقص تفتیش کرنے والے پانچ سب انسپکٹرز کو معطل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس میںخود احتسابی کا عمل جاری ہے ،آئی جی پولیس نے مختلف مقدمات میں ناقص تفتیش کرنے والے پانچ سب انسپکٹروں کو معطل کر دیا ،معطل پولیس افسران کیخلاف انکوائری کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : کتابوں کی خریداری میں کرپشن کا الزام ،چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بورڈ معطل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں