imran khan

عمران خان کیخلاف ایک اور نیب ریفرنس تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف نیب نے ایک اور ریفرنس کی تیاری مکمل کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب آئیندہ چند دنوں میں توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دے گا ،بشریٰ بی بی کو بھی ریفرنس میں شامل کیے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کی عام انتخابات کی تیاریاں تیز ،امیدواروں کی ابتدائی فہرست تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں