dollar

ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپے کی قدر میں اضافہ پایا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 9پیسے سستا ہوا ،284.96روپے سے کم ہو کر 283.87بند ہوا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1.25روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،ڈالر 286روپے سے کم ہو کر 284.75روپے پر فروخت ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : پولیس کے شیر جوان کرپشن میں نمبر 1قرار،پاکستان میں بدعنوانی پر عالمی رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں