ٹانک (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن ،پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ٹانک کے علاقہ ملازئی میں آپریشن کیا ،آپریشن میں پانچ دہشتگرد مارے گئے ،مارے گئے دہشتگرد متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے ،دہشتگردوں کے قبضہ سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں : پولیس کے شیر جوان کرپشن میں نمبر 1قرار،پاکستان میں بدعنوانی پر عالمی رپورٹ