car accident

باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ،4جاں بحق

دیر بالا (مانیٹرنگ ڈیسک) باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ،چار جاں بحق دو زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی تیمر گرہ سے دیر بالا جاتے بے قابو ہو کر دریائے پنچکوڑہ میں جا گری ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مثالی ماں “علاج کیلئے اسلام آباد منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں