khursheed sh

”ہمارا مقصد اقتدار نہیں عوام کی خوشحالی ہے“

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بھٹو شہید اقتدار کو لات مار کر جیل چلے گئے تھے ،ہمارا مقصد اقتدار نہیں عوام کی خوشحالی ہے ۔
سکھر میں عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان بہت امیر ملک ہے ،اس کے وسائل کو ٹھیک طرح سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے ،پیپلز پارٹ واحد جماعت ہے جو عوامی سیاست کرتی ہے جس کا سارا فوکس عوامی مسائل پر ہوتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”لاڈلا روزانہ کمرے میں بیٹھ کرمیٹنگ کرتاہے “پیپلز پارٹی رہنماﺅں کے نواز شریف پرمسلسل وار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں