bilawal bhuto

”پی آئی اے کو بیچنا نہیں خریدناچاہتے ہیں “بلاول بھٹو کا شریف خاندان پر الزام

لوئر دیر (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ قومی ائیر لائن کو بیچا نہیں جا رہا بلکہ خریدنے کی تیاری کی جا رہی ہے ،ہم میاں خاندان کو ایسا ہرگز نہیں کرنے دینگے ۔
لوئر دیر میں کنونشن سے خطاب میں بلاول بھٹو نے الزام لگایا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کو بیچنے کی نہیں بلکہ خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،نجکاری وزیر ن لیگ کا ہے ،ہم شریف خاندان کو ایسا کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف چوتھی بار آ گیا تو لانے والوں سے پھر پنگا لے گا ،بلاول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں