hamad azhar

حماد اظہر سمیت 10ملزم اشتہاری قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی کیس میں تحریک انصاف کے رہنماسمیت 10ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں سابق وزیر حماد اظہر سمیت دس ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا ہے ۔یاد رہے کہ سابق وزیر نو مئی کے بعد سے ابتک روپوش ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف چوتھی بار آ گیا تو لانے والوں سے پھر پنگا لے گا ،بلاول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں