asad qaiser

اسد قیصر 3ایم پی او کے تحت پھر گرفتار

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صوابی پولیس نے اسد قیصر کو تھری اہم پی او کے تحت حراست میںلے لیا ،اسد قیصر کو نو مئی کو نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں آج صبح ضمانت ملی تھی ،پی ٹی آئی رہنما ایک ہفتے سے مردان جیل میں قید ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : حماد اظہر سمیت 10ملزم اشتہاری قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں