bhoral

ڈھائی سال کے بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

قمبر شہداد کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیپکو نے ڈھائی سال کے بچے پر بجلی چوری کو مقدمہ درج کرا دیا ۔
نجی ٹی وی کے شہداد کوٹ کے قبو سعید خان تھانے میں سیپکو حکام کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا ،ڈھائی سالہ بھورل کیخلاف مقدمہ پر پولیس بھی پریشان ہو گئی ،ایس ڈی او شہداد کوٹ کے خط لکھنے پر پولیس نے مقدمہ درج کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کی بریت چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں