jail trial

عمران کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر پیشرفت ،چیف جسٹس سے فل کورٹ بنانے کی سفارش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست کو فل بینچ بھیجنے کی سفارش کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی تھی ،جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست فل بینچ میں پیش کرنے کی سفارش کر دی ،فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ کی گرفتاری ،کوئٹہ لیجانے کی تیاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں