LICENCE AAP

گھر بیٹھے آن لائن لائسنس حاصل کریں ،پنجاب میں ای لرننگ لائسنس ایپ کا افتتاح

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گھر بیٹھے آن لائن لائسنس حاصل کرنے کی سہولت، پنجاب میں آن لائن لرننگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب میں آن لائن لرننگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا،شہریوں کو پولیس سٹیشن اور خدمت مراکز پر بھی لائسنس بنوانے کی سہولت حاصل ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : مختلف شہروں میں آپریشن ،9دہشتگرد گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں