SBCA

سندھ ہائیکورٹ کا سرکش افسر کیخلاف ایکشن ،شناختی کا رڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسر کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے گلبرگ ٹاﺅن میں غیر قانونی تعمیرات کو روکنے کے حکم پر کارروائی نہ کرنے پرڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے کا شناختی کارڈبلاک کرنے کا حکم جاری کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو بڑا جھٹکا،پی ٹی آئی پارٹی الیکشن پر فیصلہ سے روک دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں