tosha khana case

توشہ خانہ فوجداری کیس ،عمران خان کی فیصلہ معطلی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ فوجداری کیس میں سیشن کورٹ کی سزا کی معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل سنکر فیصلہ محفوظ کر لیا ،عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے عدالت میں کہا کہ حیرت ہے کہ الیکشن کمیشن اس حد تک جا سکتاہے ،ان کی انا کی تسکین ہوئی ہو گی کہ عمران خان اب پارٹی ہیڈ نہیں رہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو بڑا جھٹکا،پی ٹی آئی پارٹی الیکشن پر فیصلہ سے روک دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں