dengy

پنجاب میں ڈینگی کے وار پھر تیز24،گھنٹے میں 42کیس رپورٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں ڈینگی کا زور پھر بڑھنے لگا ،24گھنٹے میں 42کیس رپورٹ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں ایک دن میں مزید 42افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو ئی ہے ،صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک دن میں 27ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی 3شاہ محمود کی 2کیسوں میں ضمانت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں