اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو پھانسی کیس کا ریفرنس دیر سے مقرر کرنے پر چیف جسٹس کا اظہار افسوس۔
سپریم کورٹ میں بھٹو پھانسی کیس پر صدارتی ریفرنس کی سماعت کے آغاز پر جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ میں اس ریفرنس کو تاخیر سے مقرر کرنے پر سپریم کورٹ کی جانب سے اظہار افسوس کرتا ہوں ۔
