barrister gohar

جیلوں میں جانا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں،بلے کا نشان ہر صورت بچائیں گے ،بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو کوئی اختیار نہیں کہ جیلوں میںجائے ،وہ کوئی عدالت نہیں ہے ،ان کا کام صرف الیکشن کرانا ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہائیکورٹ نے اوپن ٹرائل کا حکم دیا لیکن اوپن ٹرائل نہیں ہو رہا ،ہماری پوری کوشش ہو گی کہ پی ٹی آئی سے بلے کا نشان نہ چھینا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ سے تحریک انصاف کو بڑا ریلیف کنونشن میں رکاوٹ ڈالنے والے افسروں کیخلاف کارروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں