army courts

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل6،رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے چھ رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلئینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت کی ،فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر چھ رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ،فیصلہ آج ہی سنا دیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ سے تحریک انصاف کو بڑا ریلیف کنونشن میں رکاوٹ ڈالنے والے افسروں کیخلاف کارروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں