afghan govt

”ڈی آئی خان حملے کی تحقیقات کرائیں گے“افغان حکومت کی پاکستان کو یقین دہانی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان حکومت نے پاکستان کو ڈیرہ اسماعیل خان حملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان افغان حکومت ذبیع اللہ نے کہا کہ افغان حکومت کیس کو اجازت نہیں دے گی کہ وہ پاکستان یا کسی اور ملک پر پر حملے کیلئے افغان سر زمین استعمال کرے ۔ڈی آئی خان حملے کی تحقیقات کی جائیں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں