اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وفاقی وزیر خزانہ کی الیکشن کمیشن کے دفتر خفیہ آمد ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچیں جہاں انکی الیکشن حکام کے ساتھ ملاقات کافی دیر تک جاری رہی ،ملاقات کو چھپانے کی کوشش کی گئی اور وہاں پہنچنے والوں کو ویڈیو بنانے سے روک دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں :سائفر ٹرائل فوری روکنے کی درخواست مسترد