چھٹیاں ہی چھٹیاں، تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن آگیا

چھٹیاں ہی چھٹیاں، تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن آگیا

کوئٹہ، لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق صوبے کے سردعلاقوں میں16دسمبر سے 75دن کی چھٹیاں ہوں گی جبکہ پنجاب حکومت نے 18دسمبر سے یکم جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کررکھاہے۔ بلوچستان حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے کے 18اضلاع کے سکولز، کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات 16دسمبر سے 29فروری تک ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں : نگران وزیر خزانہ کی الیکشن کمیشن آمد, ملاقات کو خفیہ رکھنے کوشش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں