chiefs meeting

آر اوز بارے لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ،چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس قاضی فائز سے ملاقات کی ملاقات میں جسٹس طارق جسٹس اعجاز اور اٹارنی جنرل بھی شریک ہوئے ،الیکشن کمشنر نے ججز صاحبا ن کو لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری حکم امتناع سے آگاہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹانک پولیس لائن حملہ میں 3اہلکار جاں بحق ،جوابی کارروائی میں 3دہشتگرد ہلاک ،آپریشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں