اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما مہتاب خان نے پارٹی کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنر کے پی سردار مہتاب خان نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،آئیندہ الیکشن میں وہ آزاد امیدوار کے طور پر حصہ لینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : آر اوز بارے لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ،چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ پہنچ گئے