اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس سردار طارق مسعود کو قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس طارق مسعود کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،وہ دو ہفتے تک قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر ذمہ داریاں سر انجام دینگے ،یاد رہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دو ہفتے کی تعطیلات پر جا رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سابق آئی ایس آئی سربراہ کو نوٹس جاری ،شوکت صدیقی کیس میں جواب طلب