اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) غازی بروتھا جھیل سے تین بوری بند لاشیں برآمد ،علاقے میں خوف و ہراس ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں لاشیں ناقابل شناخت ہو چکی ہیں ،لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کی شناخت کی توقع ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ہمایوں اختر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار،آج آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کرینگے