2 murder

شہر قائد میں چلتی گاڑی پر فائرنگ ،2قتل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقہ ناظم آباد میں موٹر سائیکل سواروں نے چلتی گاڑی پر فائرنگ کر دی ،گاڑی میں سوار دو افراد مارے گئے جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : غازی بروتھا جھیل سے 3بوری بند لاشیں برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں