perth test

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم فالوآن کا شکار

پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم فالو آن کا شکار ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 271سکور بنا کر آﺅٹ ہو گئی ،کوئی بھی بلے باز لمبی اننگز نہ کھیل سکا ،آسٹریلیا کو پاکستان پر 216رنز کی برتری حاصل ہے ،آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 487رنز بنائے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، پی سی بی اور آئی سی سی میں معاہدے پر دستخط

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں