لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر ،سموگ کے باعث فضا زہریلی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے ،صوبائی دارالحکومت میں ائیر کوالٹی انڈیکس 370ریکارڈ کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : شہر قائد میں چلتی گاڑی پر فائرنگ ،2قتل