اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے ن لیگ کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ،چند روز میں پریس کانفرنس میں باقاعدہ اعلان کرینگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان نے حلقے کے لوگوں سے مشاورت کے بعد ن لیگ کوچھوڑنے کا فیصلہ کیا ،انہوں نے کسی اور جماعت میں جانے کا فیصلہ نہیں کیا ،الیکشن کے بعد نئی جماعت بنانے کا اعلان کر سکتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ہمایوں اختر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار،آج آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کرینگے