zardari

زرداری کااہم مشن پر بلوچستان جانے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے آئیندہ ہفتے بلوچستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ،اہم ملاقاتیں متوقع۔
نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری ایک روزہ دورے پر تربت جائیں گے جہاں وہ ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ،زرداری اپنے دورے کے دوران پارٹی کی صوبائی تنظیم اور کارکنان سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : شاہد خاقان کا ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں