بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) بہاولپور چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے میں مردہ حالت میں پائے جانے والے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی ،گلا دبا کر ہلاک کیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیر کے پنجرے میں پائی جانے والی نوجوان کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موت گلا دبا نے کی وجہ سے ہوئی ۔یاد رہے کہ 6دسمبر کو بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے لاش ملی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس میں مزید جسمانی ریمانڈ مسترد،عمران خان کو14روز کیلئے جوڈیشل کر دیا گیا