snow fall in muree

ملکہ کوہسار مری میں برفباری ،پہاڑوں کی سحر انگیزی میں اضافہ،سیاحوں کا رش

مری (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکہ کوہسار میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ،سیاحوں کا رش لگ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مری میں برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی جس سے ان کی سحر انگیزی میں اضافہ ہو گیا ،خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں بارش اور برفباری ،موسم شدید سرد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں